ملتان ( سماجی رپورٹر )دی میڈیا فاو¿نڈیشن کے زیر اہتمام پاکستان پیس کیپٹن پراجیکٹ کے حوالے سے پریس اور پالیسی بریفنگ کے دوران ڈاکٹر عبدالصبور، ڈاکٹر ملک آصف، محمدنوید شہزاد مرتضیٰ،خواجہ عزیزالحسن،،محمد جعفر،نومی پرنس،محمد ندیم،روزی خان،ایمن فاطمہ،ماہم،نمرہ،فضا عتیق کا کہنا تھا کہ کرکٹ سمیت مختلف کھیلوں کے ذریعے سے بدامنی کو فروغ دینے والے عناصر کی حوصلہ شکنی ہوگی۔ کھیلوں کو امن اور ہم آہنگی کے فروغ کے لئے استعمال کرنا ایک بہترین قدم ہے ۔ اس تین روزہ پیس سمٹ میں روزانہ کی بنیادوں پر شرکاءکی بڑی تعداد نے حصہ لیا ۔
کھیلوں کو امن ،ہم آہنگی کیلئے استعمال کرنا بہترین قدم ہے‘ڈاکٹر عبدالصبور، ڈاکٹر آصف
Dec 06, 2022