جودھ پور (نمائندہ خصوصی)پل باگڑ کے نزدیک محمد احمد کی زمین سے آم کے تقریبا 70 درختوں کو کاٹ دیا تھا اور ملزمان حفیظ،سعد اور وقاص و دیگر دس نامعلوم نے زمین پر قبضہ کی بھی کوشش کی تھی تھانہ سرائے سدھو میں مقدمہدرج ہوا تھا ایس ایچ او تھانہ سرائے سدھو رائے نزاکت نے قابضین کو بھگا دیا اور زمین اصل مالکان محمد احمد کے حوالے کردی اور درختوں کے کاٹنے پر مذکورہ ملزمان کے خلاف کارروائی شروع کردی۔