وزیراعظم شہباز شریف کی (ن) لیگ کی سابق صدر اور سینئر پارلیمنٹیرین نجمہ حمید کے انتقال پر تعزیت

وزیراعظم محمد شہباز شریف کی پاکستان مسلم لیگ (ن) شعبہ خواتین کی سابق صدر اور سینئر پارلیمنٹیرین نجمہ حمید کے انتقال پر تعزیت کے لیے ان کی رہائش گاہ آمد , وزیراعظم نے مرحومہ کے صاحبزادوں,بہن محترمہ طاہرہ اورنگزیب اور بھانجی محترمہ مریم اورنگزیب سے اظہار افسوس کیا۔وزیراعظم کی مرحومہ کی بلندی درجات کے لیے دعا کی۔ وزیراعظم نے ملک، جمہوریت اور پارٹی کے لیے مرحومہ نجمہ حمید کی خدمات پر ان کے لیے خراج عقیدت پیش کیا۔ وزیر اعظم نے کہا کہ مرحومہ پارٹی کا ایک قیمتی اثاثہ تھیں۔

ای پیپر دی نیشن

آج کی شخصیت۔۔۔۔ جبار مرزا 

جب آپ کبھی کسی کے لیے بہت کچھ کہنا چاہ رہے ہوتے ہیں لفظ کہیں بھاگ جاتے ہیں ہمیں کوئی ایسے الفظ ملتے ہی نہیں جو اس شخصیت پر کہہ ...