بھارت میں دائیں بازو گروپ کے سربراہ سکھدیو سنگھ قتل

Dec 06, 2023

نئی دہلی (نوائے وقت رپورٹ) بھارتی میڈیا نے کہا ہے کہ دائیں بازو کے گروپ شری راشٹریا راجپوت کرنی سینا کے صدر کو فائرنگ کر کے قتل کر دیا گیا۔ شری راشٹریا راجپوت کیس ربراہ سکھ دیو سنگھ کو نامعلوم افراد نے قتل کیا۔ سکھدیو سنگھ کی ہلاکت پر حامیوں نے احتجاج کیا اور آگ لگا کر سڑک بند کر دی۔ راجھستان کے گینگسٹر گروپ نے سکھدیو سنگھ کے قتل کی ذمہ داری قبول کی ہے۔

مزیدخبریں