عبد العلیم خان کی دعوت پرغزالی ایجوکیشن فائونڈیشن کے خصوصی بچوں کیلئے ظہرانہ 

Dec 06, 2023

لاہور ( سٹاف رپورٹر)غزالی ایجوکیشن فاؤنڈیشن سکولز کے خصوصی بچوں کے اعزاز میں معروف سیاسی و سماجی شخصیت عبد العلیم خان کی دعوت پر ظہرانہ کا انعقاد کیا گیا۔ اس موقع پر عبد العلیم خان فائونڈیشن کے چیف ایگزیکٹو آفیسر برگیڈئیر (ر) خالد بشیر نے خصوصی بچوں کی تعلیم اور فلاح و بہبود کی کاوشوں پر غزالی فاؤنڈیشن کے کردار کو سراہتے ہوئے کہا کہ غزالی ایجوکیشن فاؤنڈیشن خصوصی بچوں کا ہاتھ تھام کر انہیں چلنا سکھا رہا ہے۔ 

مزیدخبریں