غزہ کے کسی بھی حصے پر قبضے کے اسرائیلی منصوبے کو مسترد کرتے ہیں، فلسطینی صدر

Dec 06, 2023

رام اللہ(اے پی پی)فلسطین  کے صدر محمود عباس نے زور دیا ہے کہ  غزہ فلسطینی ریاست کا اٹوٹ حصہ ہیاور وہ   اس  کے کسی بھی حصے کو الگ کرنے، قبضہ کرنے، منقطع کرنے یا  علیحدہ   کرنے کے اسرائیلی  منصوبے کو مسترد کرتے ہیں۔

مزیدخبریں