واشنگٹن (اے پی پی)امریکی سینیٹر برنی سینڈرز نے جوبائیڈن انتظامیہ کی طرف سے اسرائیل کو 10.1 بلین ڈالر کی فوجی امداد فراہم کرنے کی تجویز کی مخالفت کا اعلان کر دیا ۔ سینیٹر برنی سینڈرز نے کہا کہ یاہو کی حکومت فلسطینیوں کے خلاف جو کارروائیاں کر رہی ہے وہ غیر اخلاقی اور بین الاقوامی قانون کی خلاف ورزی ہیں۔
امریکی سینیٹر برنی سینڈرز کا اسرائیل کیلئے 10 ارب ڈالر کی فوجی امداد کی مخالفت کا اعلان
Dec 06, 2023