احتجاج اور توڑ پھوڑ کیس ، راجہ خرم نوازکی درخواست ضمانت نمٹادی گئی

Dec 06, 2023

  اسلام آ باد (آئی این پی ) ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد نے پی ٹی آئی کے سابق رکن قومی اسمبلی راجہ خرم نواز کو احتجاج اور توڑ پھوڑ کیس میں ریلیف دے دیا۔  تفتیشی افسر نے عدالت میں کہا کہ سابق ممبر قومی اسمبلی راجہ خرم نواز کی گرفتاری مطلوب نہیں۔

مزیدخبریں