8 کنال اراضی کی فروخت ہائیکورٹ نے فواد چودھری کے بھائی کیخلاف نیب کارروائی روک دی

Dec 06, 2023

اسلام آباد (وقائع نگار) اسلام آباد ہائیکورٹ نے نیب کو پنڈ دادن خان میں 8 کنال اراضی کی خریدوفروخت سے متعلق انکوائری میں سابق وفاقی وزیر فواد چودھری کے بھائی فیصل چودھری ایڈووکیٹ کے خلاف تادیبی کارروائی سے روک دیا۔ عدالت نے  نیب سے انکوائری کا ریکارڈ طلب کر لیا۔ 

مزیدخبریں