قانون کو مطلوب تیغو خان تیغانی کی مسلم لیگ ن میں شمولیت سوالیہ نشان ہے ،عاجز دھامرہ

  اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)سیکرٹری اطلاعات پیپلزپارٹی سندھ عاجز دھامرہ  نے کہا ہے کہ سابق ڈی جی ایف آئی اے بشیر میمن نمبر بنانے کیلئے نواز شریف سے دو نمبری کر رہے ہیں ،بیان میں انہوں نے کہا کہ ڈاکوؤں کی سہولت کاری کرنے پر قانون کو مطلوب تیغو خان تیغانی کی مسلم لیگ ن میں شمولیت سوالیہ نشان ہے 'مظفر شجرہ کو کالعدم تنظیم کی حمایت پر پیپلزپارٹی سے نکالا گیا تھا ' مظفر شجرہ پی ٹی آئی کے نائب صدر تھے  بشیر میمن غلط بیانی پر معافی مانگے 'بشیر میمن کی دو نمبریاں مسلم لیگ ن کیلئے شرمندگی کا باعث بنیں گی ۔

ای پیپر دی نیشن