مدینہ منورہ (نمائندہ خصوصی)پاکستان مسلم لیگ ن نے میاں محمد نواز شریف کی قیادت میں سیاسی ہواؤں نے سیاست کا رخ متعین کر دیا ھے اور آئندہ مستقبل قریب انتخاب میں اپنی حکمت عملی اور ایسی سیاسی بساط قبل از انتخاب بچھائی ھے جس میں سیاسی اتحاد اور مختلف پارٹیوں سے سیٹ ایڈجسٹمنٹ کرکے سندھ میں پیپلز پارٹی کا سیاسی گھیرا تنگ کر دیا ھے اور پختونخواہ میں جمعیت علمائے اسلام سے سیٹ ایڈجسٹمنٹ اور بلوچستان میں بھی یہی حکمت عملی رکھی ھے جو پنجاب کا الیکشن جیت گیا وھی سلطان کہلائے گا ان خیالات کا اظہار جاوید اقبال بٹ صدر مسلم لیگ مدینہ منورہ نے کرتے ھوئے کہا ھے، جبکے سندھ میں ایم کیو ایم ،اور دوسری پارٹیاں نے الیکشن کمیشن سے حلقہ بندیوں پر شدید اعتراض اٹھائے اور کہا کے دباو پر انتخابی حلقوں میں رد و بدل کے باوجود مسلم۔لیگ نے کامیاب حکمت کرلی ھیانتخابات کا انعقاد یقینی اور الیکشن کمیشن کو 17 ارب روپیہ کے اجرا سے مسلم۔لیگ ن بھی ٹکٹوں کی تقسیم 15 سے 20 دسمبر کہ بعد انتخابی جلسے شروع ھو جائیں گئے ۔