ہزاروں افراد کا ناگاساکی کے ساحل پر امریکی جنگی جہاز کی آمد کیخلاف مظاہرہ

ٹوکیو (اے ایف پی) ناگاساکی کے ساحل پر امریکی جنگی جہاز کے لنگر انداز ہونے کے ہزاروں رہائشیوں نے احتجاجی مظاہرہ کیا۔ مظاہرین کا کہنا تھا کہ امریکہ وہی ملک ہے جس نے ہمارے شہر پر ایٹم بم گرا کر اس کا نام و نشان مٹا دیا تھا۔

ای پیپر دی نیشن