موتے میرین لیبارٹری میں ٹرینرز نے ایکوریم میں دو ٹیموں پیٹزبرگ سٹیلرز اور گرین بے پیکرز کے پوسٹرز لٹکا رکھے ہیں جس میں دریائی گائےکے جوڑے ہوگ اور بفٹ کو ونر کا انتخاب کرنا ہے۔ تاہم بُکی اس حوالے سے پریشان ہیں کہ واٹر ٹینک میں موجود جوڑے نے علیحدہ علیحدہ ٹیموں کو جیت کے لیے فیورٹ قرار دیا ہے۔
تیئس سالہ بفٹ نے پیکرز کو جبکہ چھبیس سالہ ہوگ نے سٹیلرز کوفتح کے لیے فیورٹ قراردیا ہے۔ تاہم لیبارٹری ٹرینرز نے جواریوں کی مشکل کوحل کرنے کی کوشش کی ہے اور ان کا کہنا ہے کہ ماضی کے سپر باؤل مقابلوں میں بفٹ زیادہ قابل اعتبار رہی ہے۔ ڈلاس میں آج ہونے والے میچ میں ایک لاکھ تماشائیوں کے آنے کی توقع ہے۔