پی آئی سی ادویات ری ایکشن سے آج مزید دو خواتین دم توڑ گئیں جس کے بعد ہلاکتوں کی مجموعی تعداد ایک سو سینتیس ہوگئی ہے۔

ادویات ری ایکشن کے بعد آج جناح ہسپتال میں زیرعلاج پچپن سالہ بلقیس جبکہ سروسز ہسپتال میں سڑسٹھ سالہ ریحانہ چل بسیں۔ دونوں خواتین دل کے امراض میں مبتلا ہونے کی وجہ سے پنجاب انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی کی ادویات استعمال کررہی تھیں۔ان اموات کے بعد ہلاکتتوں کی مجموعی تعداد ایک سو سینتیس ہوگئی ہے۔

ای پیپر دی نیشن