پاکستان سپرلیگ بیرون ملک شفٹ نہیں ہو گی : ترجمان پی سی بی

Feb 06, 2013

لاہور (سپورٹس رپورٹر) پاکستان کرکٹ بورڈ کے ترجمان نے اس بات کی سختی سے تردید کی ہے کہ پی ایس ایل کو کسی دوسرے نیوٹرل وینو پر شفٹ کیا جا رہا ہے۔ پی ایس ایل ترجمان کے مطابق پاکستان سپر لیگ کے کسی دوسرے ملک میں انعقاد کے حوالے سے اطلاعات میں کوئی صداقت نہیں ہے اور نہ ہی ایسی کوئی تجویز زیرغور ہے۔ 

مزیدخبریں