حیدرآباد (آئی اےن پی) افغانستان اور کمبائنڈ الیون کے درمیان ون ڈے کرکٹ میچ آج حیدرآباد میں کھیلا جائےگا۔ ایڈمنسٹریٹر حیدرآباد میٹرو پولیٹن کارپوریشن سید برکات رضوی کے مطابق 6فروری کو نیاز سٹیڈیم حیدرآباد میں افغانستان اورکمبائنڈ ریجنل الیون کے ما بین ون ڈے کرکٹ میچ کا کامیاب انعقاد کرا کے ہم دنیا کو یہ پیغام دینا چاہتے ہیں پاکستان کھیلوں کے انعقاد کیلئے محفوظ جگہ ہے۔
افغانستان، کمبائنڈ الیون کے درمیان ون ڈے کرکٹ میچ آج حیدرآباد میں کھیلا جائےگا
Feb 06, 2013