قائداعظم ٹرافی، آج چار میچ ہونگے

Feb 06, 2013

لاہور (سپورٹس رپورٹر) قائداعظم ٹرافی فرسٹ کلاس کرکٹر ٹورنامنٹ کے دوسرے مر حلے میں آج سے چار میچوں کا آغاز ہو گا۔ سپر ایٹ مرحلے کے گروپ اے میں اسلام آباد کا مقابلہ راولپنڈی سے، گروپ بی میں لاہور شالیمار اور لاہور راوی کی ٹیمیں ایل سی سی اے گراﺅنڈ میں ایک دوسرے کے مدمقابل ہوں گی۔ باٹم سکس مر حلے کے گروپ اے میں ایبٹ آباد اور ملتان جبکہ گروپ بی میں کوئٹہ اور پشاور کی ٹیمیں ارباب نیاز سٹیڈیم پشاور میں مدمقابل ہوں گی۔

مزیدخبریں