وزیراعظم 9 فروری کو برطانیہ جائیں گے

Feb 06, 2013

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) وزیراعظم راجا پرویز اشرف 9 فروری کو برطانیہ جائیں گے۔ وزیراعظم برطانوی اعلیٰ حکام کے ساتھ ملاقاتوں کے علاوہ مختلف شہروں میں پاکستانی برادری کے اجتماعات سے خطاب کریں گے۔ وزیراعظم 13 فروری کو وطن واپس آئیں گے۔

مزیدخبریں