لاہور ہائیکورٹ: نیا صوبہ بنانے کے خلاف دائر درخواست کی سماعت آج ہو گی

لاہور (وقائع نگار خصوصی) لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس خالد محمود خان کے روبرو پنجاب میں بہاولپور جنوبی پنجاب کے نام سے ممکنہ نیا صوبہ بنانے کے خلاف دائر درخواست کی سماعت آج 6 فروری کو ہو گی۔ فاضل عدالت نے وفاقی حکومت کی جانب سے نئے صوبوں کے قیام کے لئے کمشن کا نوٹیفکیشن اور سفارشات کا ریکارڈ طلب کر رکھا ہے۔ 

ای پیپر دی نیشن

میں نہ مانوں! 

خالدہ نازش میری سکول کی ایک دوست کو ڈائجسٹ پڑھنے کا بہت شوق تھا ، بلکہ نشہ تھا - نصاب کی کوئی کتاب وہ بے شک سکول بستے میں رکھنا ...