ہالی ووڈ کی دنیا میں ایک بار پھر آئرن مین اپنے تیسرے سیکوئل کے ساتھ آرہا ہے۔ "آئرن مین" نے اب تک دنیا کو دشمنوں سے بچایا تھا مگر اب وہ آزاد ہو گیا ہے۔۔ روبوٹک آئرن مین کے دماغ پر کسی کا اختیار نہیں چاہے وہ کوئی بھی ہو ۔۔۔آئرن مین کے آگے ٹک نہیں سکتا۔ اب یہ اپنے جیسے چالیس آئرن مینز پر قابو پاسکتا ہے۔ اس خطرناک صورتحال کا سب سے زیادہ نقصان ہوا ہے۔ ٹونی سٹارک کو جو خود اپنے ہی بنائے ہوئے آئرن مین سے موت کے منہ میں جا رہاہے۔ مگر اس بار سامنا ہے ایک اور نئے دشمن کا جسے "کامک بک" میں ولن آف آل ٹائم کا ٹائٹل ملا تھا۔