اسلام آباد (این این آئی) فیڈرل بورڈ آف ریونیو نے برآمدکنندگان کو ری فنڈز کی ادائیگی کے لئے وزارت خزانہ کو اٹھاون ارب روپے مالیت کے سرمایہ کاری بانڈز جاری کرنے کی تجویز پیش کردی ایف بی آر کا کہنا کہ بانڈز کے اجرا سے حاصل ہونے والی رقم رواں مالی سال ری فنڈ کی ادائیگی پر خرچ کی جائے گی۔
ایف بی آر کی برآمد کنندگان کو ریفنڈ ، بانڈز جاری کرنے کی تجویز
Feb 06, 2014