اسلام آباد (این این آئی) سعودی ولی عہد اور وزیر دفاع شہزادہ سلمان بن عبدالعزیز السعود فروری 15 سے 17 کے درمیان پاکستان کا تین روزہ دورہ کریں گے۔ذرائع کے مطابق اپنے دورے کے دوران وہ پاکستانی وزیراعظم محمد نواز شریف اور صدر ممنون حسین سے ملاقات کریں گے۔
سعودی وزیر دفاع شہزادہ سلمان 15 سے 17 فروری تک پاکستان کا دورہ کرینگے
Feb 06, 2014