راولپنڈی (نوائے وقت رپورٹ) کرکٹر سہیل تنویر کی رسم حنا کی تقریب راولپنڈی میں ہوئی۔ اس موقع پر نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے سہیل تنویر نے امید کا اظہار کیا کہ دلہن خوش قسمت ثابت ہو گی۔ 6 فروری سے شروع ہونے والے ٹی 20 کا صرف ایک میچ نہیں کھیل سکوں گا۔ ولیمے کے بعد ہنی مون نہیں، ٹی 20 کھیلوں گا۔