کشمیر پاکستان کی شہ رگ ہے، بھارت سلامتی کونسل کارکن بننے کا اہل نہیں: میاں امجد

پیرس ( صاحبزادہ عتیق الرحمان ) ورلڈ ڈیموکریٹک فورم فرانس کے صدر میاں امجد نے کہا ہے کہ پوری دنیا کشمیریوں کی آزادی کی جدوجہد میں ان کے ساتھ ہے،کشمیری عوام کی 67سال کی جدوجہد آزادی کی حمایت کرتے ہیں، انہوں نے کہا کہ کشمیر پاکستان کی شہ رگ ہے،مسئلہ کشمیر سے متعلق پاکستان اور پوری انصاف پسند عالمی برادری اقوام متحدہ کی قراردادوں کی حمایت کرتی ہے ،کشمیری عوام کی 67سال کی جدوجہد آزادی کی حمایت کرتے ہیں،بھارت سلامتی کونسل کا رکن بننے کا اہل نہیں۔

ای پیپر دی نیشن

''درمیانے سیاسی راستے کی تلاش''

سابق ڈپٹی سپیکرقومی اسمبلی پاکستان جن حالات سے گزر رہا ہے وہ کسی دشمن کے زور کی وجہ سے برپا نہیں ہو ئے ہیں بلکہ یہ تمام حالات ...