نئی دہلی (نوائے وقت رپورٹ) بھارتی شہر گجرات میں سوائن فلو سے مزید 9 افراد ہلاک ہو گئے،اب تک سوائن فلو سے ہلاکتوں کی تعداد 62 ہو گئی ہے۔
بھارتی گجرات میں سوائن فلو سے مزید 9 افراد ہلاک، تعداد 62 ہو گئی
Feb 06, 2015