کرکٹر محمد حفیظ کا باؤلنگ ٹیسٹ تاخیر کا شکار، 10 فروری کو ہونے کا امکان

لاہور (سپورٹس رپورٹر+ نمائندہ سپورٹس) کرکٹر محمد حفیظ کے باؤلنگ ایکشن کا ٹیسٹ تاخیر کا شکار ہو گیا۔ پی سی بی ذرائع کے مطابق محمد حفیظ کا باؤلنگ ٹیسٹ 10 فروری کو ہونے کا امکان ہے۔ باؤلنگ ٹیسٹ آج 6 فروری کو آسٹریلیا میں ہونا تھا۔ محمد حفیظ فٹنس مسائل کی وجہ سے آج 6 فروری کو آسٹریلیا میں ہونا تھا۔ محمد حفیظ فٹنس مسائل کی وجہ سے آج برسبین میں باؤلنگ ٹیسٹ کیلئے دستیاب نہیں۔ پاکستان کرکٹ بورڈ نے آئی سی سی کو باضابطہ طور پر آگاہ کر دیا۔

ای پیپر دی نیشن

میں نہ مانوں! 

خالدہ نازش میری سکول کی ایک دوست کو ڈائجسٹ پڑھنے کا بہت شوق تھا ، بلکہ نشہ تھا - نصاب کی کوئی کتاب وہ بے شک سکول بستے میں رکھنا ...