مدراس: کروڑوں کی سیلاب زدہ گاڑیوں کی لاکھوں میں نیلامی

مدراس (بی بی سی) بھارتی صوبے تامل ناڈو کے شہر مدراس میں دو ماہ قبل آنیوالے صدی کے بدترین سیلاب سے جہاں بڑی تعداد میں لوگ مارے گئے تھے وہیںدنیا کی مہنگی ترین گاڑیاں سینکڑوں کی تعداد میں ناکارہ ہو گئیں کیونکہ سیلاب کے باعث ان گاڑیوں میں بارش اور گٹروں کا پانی بھرگیا تھا اور وہ آج تک مٹی کی دبیز تہہ اور کائی سے اٹی ہوئی ہیں۔ جس سے کروڑوں روپوں کی یہ قیمتی گاڑیاں اب لاکھوں میں نیلام ہو رہی ہیں۔

ای پیپر دی نیشن