ممبئی (اے پی پی) بھارتی ہداےتکار نے بالی ووڈ اداکارہ پرےانکا چوپڑا کے خلاف مقدمہ دائر کر دےا۔بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق بھارت کی پنجابی فلموں کے ہداےتکار تلوےندر راٹھور نے پرےانکا چوپڑا اور ان کے پروڈکشن ہاوس پر ان کی فلم کا ٹائٹل چوری کرنے پر ان کے خلاف مقدمہ دائر کر دےا ہے۔ تلوےندر کا کہنا ہے کہ پرےانکا اور ان کی ٹےم نے جس فلم کا ٹائٹل چوری کےا ہے وہ اس فلم پر 5کروڑ سے زائد کی رقم خرچ کر چکے ہےں۔