لندن (نیوز ڈیسک) بوسنیا ہرزگووینا میں مقناطیسی آٰدمی سامنے آ گیا۔ 38 سالہ نرمن ہیلاجک کے جسم کے ساتھ ہر چیز حتی کہ موبائل فون اور پرچ پیالیاں بھی چپک جاتی ہیں۔ اپنی اس جسمانی خصوصیت کے باعث نرمن کو ہر جگہ خصوصی توجہ ملتی ہے۔
بوسنیا کا مقناطیسی آدمی ہر چیز اس کے جسم سے چپک جاتی ہے
Feb 06, 2017