اسلام آباد(وقائع نگار خصوصی)جماعت اہل حرم یوتھ ونگ کے زیر اہتمام مفتی گلزار احمد نعیمی کی زیر صدارت ”مسلم یونٹی یوتھ کانفرنس“ کمیونٹی سنٹر جی نائن جی نائن ٹو میں 12فروری بوقت دن گیارہ بجے منعقد ہوگی۔ کانفرنس میں ملک بھر سے طلباءتنظیموں کے قائدین اور کارکنان سمیت سیاسی ومذہبی شخصیات شرکت کریں گی۔