لا ہوریوں کیلئے خوشخبری، سٹی ٹریفک پولیس کا فری موبائل ورکشاپ کا آغاز

سٹی ٹریفک پولیس نے شہریوں کی سہولت کیلے فری موبائل ورکشاپ  سروس کا آغاز کردیا۔ڈی آئی جی ٹریفک لاہور کیپٹن(ر) سیّد احمد مبین نے کہاکہ سٹی ٹریفک پولیس ایسے تمام اقدامات اٹھار ہی ہے جس کے ذریعے عوام کو سڑکوں پر ریلیف ملےگا اور شہریوں کو سہولت دینے کی خاطر کوئی کسر اٹھا نہ رکھی جائیگی۔انہوں نے مزید کہا کہ عوام ٹریفک قوانین پر عمل درآمد اور سٹی ٹریفک پولیس سے مکمل تعاون کریں تاکہ سڑکوں پر محفوظ اور صاف راستہ دیا جا سکے-

ای پیپر دی نیشن