وجھیانوالہ (نامہ نگار) چک نمبر 66 ڈبلیو بی کی بستی وجھلانہ میں تین افراد ریت نکالتے ہوئے تودہ گرنے سے دب گئے، اہل علاقہ و ریسکو 1122نے کارروائی کرتے ہوئے دو افراد کو زندہ نکال لیا جبکہ سجاد احمد نوجوان ریت میں دب کر ہلا ک ہو گیا جسکی لا ش ورثا کے حوالے کر دی گئی۔