آئل ٹینکر ز کی ہڑتال آج ختم ہونے کا امکا ن

Feb 06, 2018

کراچی (سٹاف رپو رٹر ) 8 ہزار ہڑتالی آئل ٹینکرز ما لکا ن اورپاکستان اسٹیٹ آئل کے درمیان بر ف پگھلنے اور منگل کو ہڑتال ختم ہو نے کے امکا نا ت پیدا ہو گئے ۔ ذرائع نے بتا یا کہ منگل کودوپہر پی ایس او اور ہڑتالی آئل ٹینکر ز ما لکا ن کے درمیا ن مذاکرات ہو ں گے جس میں ایک نکاتی مطا لبہ پر غور ہو گا آئل ٹینکر ز ما لکا ن نے این ایل سی کے ٹینکرز کوقطار سے مستشنیٰ قرار دینے پر ہڑتال کر رکھی ہے ۔

مزیدخبریں