فیصل آباد: زہریلے سموسے کھانے سے محنت کش جاں بحق‘ بیٹے کی حالت تشویشناک

فیصل آباد (نمائندہ خصوصی) زہریلے سموسے کھانے سے محنت کش جاں بحق جبکہ بیٹے کی حالت تشویشناک۔ تفصیلات کے مطابق ستیانہ کے علاقہ 90گ۔ب کا رہائشی سات بچوں کا باپ پچاس سالہ محمد امین اپنی زمین پر سپرے کر کے واپس آیا تو گھر میں سموسے تیار کر کے کھانے سے باپ اور اس کے بیس سالہ بیٹے فیصل کی حالت غیر ہو گئی جنہیں سول ہسپتال منتقل کیا گیا جہاں محمد امین زندگی کی بازی ہار گیا ۔

ای پیپر دی نیشن

میں نہ مانوں! 

خالدہ نازش میری سکول کی ایک دوست کو ڈائجسٹ پڑھنے کا بہت شوق تھا ، بلکہ نشہ تھا - نصاب کی کوئی کتاب وہ بے شک سکول بستے میں رکھنا ...