سانگلاہل(نمائندہ نوائے وقت)انجمن کاشتکاران پنجاب کے جنرل سیکرٹری چوہدری حسن جاوید چٹھہ نے تحریک لبیک یا رسول اللہ میں شمولیت کا اعلان کر دیا،قائدین تحریک پر مکمل اعتماد کا اظہار کیا،باقاعدہ اعلان اپنی رہائش گاہ پر تحصیل امیر مولانا محمد عاصم ندیم چشتی کی موجودگی میںکیا،اس موقعہ پر چوہدری شاہد رفیق باجوہ ،رانا جماعت علی معصومی، چیئر مین یوتھ ونگ پیر اعجاز احمد مجددی، نائب امیرمولانا صفدر علی،ناظم مالیات ڈاکٹرعباس مجددی، حافظ محمد قاسم چیمہ،عمران حیدر بلا بھائی ،حسنین قادری بھی موجود تھے۔