لاہور (سٹاف رپورٹر) ذرائع کے مطابق نیب لاہور نے آشیانہ اقبال ہائوسنگ سکینڈل کی تحقیقات کا دائرہ وسیع کردیا۔ ذرائع کے مطابق نیب نے چیف انجینئر ایل ڈی اے اسرار سعید کو آج طلب کرلیا۔ ایل ڈی اے کے چیف انجینئر کو ریکارڈ سمیت طلب کیا گیا ہے۔
چیف انجینئر طلب