فیڈرل بورڈ انٹر سکولز اور کالجیٹ اتھلیٹکس چیمپئن شپ آج سے شروع ہوگی

Feb 06, 2018

اسلام آباد (این این آئی)فیڈرل بورڈ آف انٹر مینڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن کے زیراہتمام فیڈرل بورڈ انٹر سکولز اور کالجیٹ اتھلیٹکس چیمپئن شپ آج منگل سے پاکستان سپورٹس کمپلیکس میں شروع ہوگی جس میں مختلف سکولوں اور کالجوں کے میں بوائز اور گرلز حصہ لیں گی۔ چیمپئن شپ چار روز تک جاری رہے گی ۔

مزیدخبریں