بیروت(آئی این پی)لبنان کی ٹینس قومی ٹیم نے چینی تائی پی کو ڈیووس کپ مقابلے میں ایشین اوشنیا سیکنڈ گروپ میں 2.3 سے شکست دیدی۔ چینی تائی پی اور ہانگ کانگ کا مقابلہ ہوا جس نے اس مقابلے میں ایران کو شکست دی۔ دوسرے مقابلے میں لبنا ن کے ہادی حبیب نے لی کوان یی کو 4.6،6.3کو 2.0 سے ہرادیا۔ کامیابی حاصل کرنے کے بعد لبنانی کپتان ناصری نے نئے کھلاڑیوں کیساتھ تعارف کرایا۔