علیم خان نے سینیر وزیر کے عہدے سے استعفا دے دیا:ذرائع

علیم خان نے سینیر وزیر کے عہدے سے استعفا دے دیا, خاندانی ذرائع کے مطابق علیم خان نے سینیر وزیر کے عہدے سے استعفا دے دیا, ذرائع کے مطابق وزیر بلدیات پنجاب علیم خان نےاستعفے کی باضابطہ تصدیق نہیں کی۔ نیب نے سینیر صوبائی وزیر عبد العلیم خان کو حراست میں لے لیا ہے۔عبدالعلیم خان کو آف شور کمپنی اسکینڈل میں حراست میں لیا گیا ، نیب ذرائع کے مطابق نیب نے پنجاب کے سینیر وزیر عبد العلیم خان کو حراست میں لے لیا۔

ای پیپر دی نیشن