واشنگٹن(نوائے وقت رپور) امریکی سینٹ نے ٹرمپ کے مواخذے کی تحریک مسترد کر دی۔ امریکی سینٹ نے ٹرمپ کو اختیارات کے غلط استعمال کے الزام سے بری کر دیا۔ٹرمپ پر اختیارات کے ناجائز استعمال اور کانگریس کے معاملات میں مداخلت کا الزام تھا۔حق میں 52 اور مخالفت میں 48 ووٹ ڈالے گئے۔
مواخذہ تحریک: امریکی سینٹ نے ٹرمپ کو الزامات سے بری کر دیا
Feb 06, 2020