لیبیا میں صدارتی کونسل کے سربراہ اور رجب طیب اردگان کے خلاف سلامتی کونسل میں قانونی چارہ جوئی کا فیصلہ

طرابلس (این این آئی)لیبیا میں دفاع اور قومی سلامتی سے متعلق پارلیمانی کمیٹی کے سربراہ طلال المیہوب نے باور کرایا ہے کہ پارلیمنٹ لیبیا میں صدارتی کونسل کے سربراہ فائز السراج اور ترکی کے صدر رجب طیب ایردوآن کے خلاف سلامتی کونسل میں قانونی کارروائی کا ارادہ رکھتی ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق انہوں نے کہاکہ دونوں شخصیات پر شامی جنگجوؤں کی بھرتی اور لیبیا منتقلی کے الزامات عائد کیے جائیں گے۔

ای پیپر دی نیشن