سینچری ڈیل سے متعلق سلامتی کونسل کا خصوصی اجلاس 11 فروری کو ہوگا

اقوام متحدہ (اے پی پی) اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل سینچری ڈیل بارے خصوصی اجلاس منعقد کرے گی۔اناتولی نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے موجودہ چیئرمین اور بلجیئم کے سفیر مارک پیسٹن ڈی بایسٹور نے اعلان کیا ہے کہ امریکہ نے سینچری ڈیل منصوبے کے بارے میں گفتگو کے لیے گیارہ فروری کو سلامتی کونسل کا خصوصی اجلاس بلانے کی درخواست کی ہے۔

ای پیپر دی نیشن