چین پاکستان اقتصادی راہداری منصوبہ پورےخطےکی قسمت بدل دےگا:شوکت یوسفزئی

Feb 06, 2020 | 19:10

ویب ڈیسک

خیبرپختونخوا کے وزیر اطلاعات شوکت یوسفزئی نے کہا ہے کہ چین پاکستان اقتصادی راہداری منصوبہ پورے خطے کی قسمت بدل دے گا۔ انہوں نے کہاکہ رشاکئی اقتصادی زون سے صوبے کی سماجی و اقتصادی بہتری کے ساتھ روزگار کے مواقع بھی پیدا ہوں گے۔

 انہوں نے کہا کہ حکومت ڈیرہ اسماعیل خان اورمانسہرہ کے اضلاع میں بھی اقتصادی زونز تعمیر کرے گی۔

مزیدخبریں