لاہور(پ ر)صدر اوپل ٹرسٹ خلیفہ محمد جہانگیر نے کہا ہے کہ پوری دنیا میں مسلمان اس وقت زیرعتا ب ہیں عالم کفر مسلمانوں کے خون سے ہولی کھیل رہا ہے۔مقبوضہ مسلم علاقوں کی آزادی کیلئے امت کو متحد ہوکر کرششیں کرنا ہونگی۔انہوں نے کہا کہ اگرتمام مسلمان جارح غیرمسلم ممالک کی مصنوعات کا بائیکاٹ کریں تو وہ ازخود مقبوضہ اسلامی خطوں سے دستبردارہوجائیں گے۔دنیاوی واخروی زندگی میں نجات کیلئے اسوہ رسول ؐ سے رہنمائی لی جائے۔پاکستانی قوم باہمی اختلافات ترک کرکے ایک پلیٹ فارم پر اکٹھی ہوجائے۔
امت کو متحدہوکر مقبوضہ اسلامی خطوں کی آزادی کیلئے جدوجہد کرنی چاہئیـ:خلیفہ محمد جہانگیر
Feb 06, 2021