ٹھٹھہ صادق آباد (نامہ نگار) واپڈا سیکنڈ جہانیاں سب ڈویڑن پیر صادق شاہ فیڈر کے لائن سپریٹنڈنٹ اور آفیسران نے پھرتیاں دیکھاتے ہوئے ہائیر سکینڈری سکول کے سامنے دعوت اسلامی مرکز چک نمبر 135 دس آر قدیم میں بجلی میٹر ڈیمانڈ نوٹس ادائیگی کے باوجود بغیر میٹر لگائے دعوت اسلامی مرکز چک نمبر 135 دس آر کو ماہ جنوری کا بجلی بل بھجوادیا گیا ہے۔ شہریوں سیاسی سماجی عوامی شخصیات نے حکام سے نوٹس لینے کا مطالبہ کیا ہے ۔