کشمیر کے سیاسی قیدیوں کی رہائی کیلئے اقوام متحدہ  اقدامات کرے، شہریار آفریدی 

اسلام آباد(نیوزرپورٹر) چیئرمین پارلیمانی کمیٹی برائے کشمیر شہریار خان آفریدی نے یوم یکجہتی کشمیر کے موقع پر عالمی برادری، امریکہ کے نومنتخب صدر جو بائیڈن اور اقوام متحدہ کے سکریٹری جنرل سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ ہندوستان کے ہندوتوا حکومت پر دباؤ ڈالیں کہ وہ کشمیر کے زیر حراست سیاسی قیدیوں کو فوری طور پر رہا کرے۔ انہوں نے امریکی انتظامیہ پر زور دیا کہ انٹرنیٹ کرفیو اور مواصلاتی بلیک آؤٹ کو فوری طور پر ختم کروائے۔

ای پیپر دی نیشن