سنگاپور: پاکستان نے مکس مارشل آرٹس میں بھارت کو شکست دیدی

سنگاپور (نوائے وقت رپورٹ) پاکستان نے سنگاپور میں ہونے والے مکس مارشل آرٹس میں بھارت کو شکست دیدی۔ پاکستانی فائٹر احمد مجتبیٰ نے بھارتی فائٹر راہول راجو کو ناک آؤٹ کر دیا۔ احمد مجتبیٰ نے کامیابی کشمیری عوام کے نام کرنے کا اعلان کیا ہے۔

ای پیپر دی نیشن