اسلام آباد(اپنے سٹاف رپورٹر سے) تھانہ آبپارہ کے علاقے سروس روڈ سے تین افغان باشندوں کو ویزہ پاسپورٹ نہ ہونے پر پولیس نے14 فارنر ایکٹ کے تحت گرفتار کرلیا اے ایس آئی محمد ریاست نے استغاثہ دیا کہ نزیر وغیرہ تین افغان باشندوں کو چیک کیا تو وہ پاکستان میں آنے کیلئے اپنی کوئی دستاویزپیش نہ کرسکے جنہیں گرفتار کرکے مقدمہ درج کرلیا گیا ۔
تین افغان باشندوں کو ویزہ پاسپورٹ نہ ہونے پرگرفتار
Feb 06, 2021