زیارت:کوئیٹہ سے ملتان جانیوالی بس پر فائرنگ، 2مسافر جاں بحق،ایک زخمی


کوئٹہ (نوائے وقت رپورٹ) بلوچستان کے علاقے زیارت میں نامعلوم افراد نے مسافر بس پر فائرنگ کردی۔ لیویز حکام کے مطابق فائرنگ سے دو مسافر جاں بحق اور ایک زخمی ہوگیا۔ مسافر بس کوئٹہ سے ملتان جارہی تھی۔ فائرنگ کے واقعہ کے بعد علاقے کو گھیرے میں لے کر سرچ آپریشن شروع کردیا گیا ہے۔

ای پیپر دی نیشن

میں نہ مانوں! 

خالدہ نازش میری سکول کی ایک دوست کو ڈائجسٹ پڑھنے کا بہت شوق تھا ، بلکہ نشہ تھا - نصاب کی کوئی کتاب وہ بے شک سکول بستے میں رکھنا ...