دوسرا ٹی ٹونٹی وہیل چیئر کرکٹ  ایشیا کپ پاکستان میںہوگا

Feb 06, 2022

لاہور (سپورٹس رپورٹر)دوسرے ٹی ٹونٹی وہیل چیئر کرکٹ ایشیا کپ کی میزبانی پاکستان کو مل گئی ہے ٹورنامنٹ آئندہ سال جنوری فروری میں ہوگا۔پاکستان ‘بھارت، بنگلہ دیش، نیپال، افغانستان، سری لنکا،ایران اور کمبوڈیا کی ٹیمیں شرکت کریں گی ۔ 

مزیدخبریں